



































اسلام ٹائمز:پورے عالم اسلام میں جمعۃ الوداع "یوم القدس" کے طور پر منایا گیا، اسی سلسلے میں اسلام آباد، لاہور، لیہ، سکھر، فیصل آباد، کمالیہ،خیر پور رتو ڈیرو اور کراچی میں مختلف تنظیموں اور جماعتوں کی جانب سے بعد از نماز جمعہ القدس ریلیاں نکالی گئیں۔ مظاہرین القدس کی آزادی کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔



































